پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز کے درمیان ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ اور گولہ باری کے حالیہ سلسلے کی وجہ سے سینکڑوں افراد اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور ہوئے۔
پاک بھارت سرحد پر کشیدگی، لوگ نقل مکانی پر مجبور

1
فائرنگ اور گولہ باری کے ان واقعات کے باعث سینکڑوں افراد اپنا گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے پر مجبور ہوئے۔

2
پاکستان اور بھارت کے درمیان 2003ء میں ’لائن آف کنٹرول‘ پر فائر بندی کا معاہدہ طے پایا تھا۔

3
پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز کے درمیان ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جمعرات کو بھی جاری رہا۔

4
دونوں جانب سے مارٹر گولے اور بھاری ہتھیار استعمال کیے گئے ہیں۔