رسائی کے لنکس

متنازع کشمیر کی حد بندی لائن پر تعینات پاک بھارت افواج

پاکستان اور بھارت کے زیر انتظام کشمیر کو تقسیم کرنے والی حد بندی ’لائن آف کنٹرول‘ پر تعینات دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے واقعات ہوتے رہے ہیں۔ دونوں ملکوں کے درمیان اس حد بندی پر 2003ء میں فائر بندی کا ایک معاہدہ ہوا تھا لیکن پاکستان اور بھارت ایک دوسرے پر اس معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کرتے رہتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG