رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
’ایل او سی‘ پر کشیدگی
اکتوبر 04, 2016
پاکستان اور بھارت کی فوجوں کے درمیان منگل کو ایک بار پھر متنازع علاقے کشمیر میں ’لائن آف کنٹرول‘ پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا لیکن اس میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
1
بھارتی فورسز نے صبح چار بجے بھمبر سیکٹر میں "بلااشتعال'' فائرنگ شروع کی جس کا پاکستان کی طرف سے بھی بھرپور جواب دیا گیا۔
2
لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باعث لوگوں کو محفوظ مقام پر لے جایا جا رہا ہے۔
3
فوج کا کہنا تھا کہ بھارتی فورسز نے باغ سر، باروا اور خنجار کے علاقوں کو نشانہ بنایا اور یہ سلسلہ چھ بجے تک جاری رہا۔
4
پاکستان اور بھارت کی فوجوں کے درمیان منگل کو ایک بار پھر متنازع علاقے کشمیر میں ’لائن آف کنٹرول‘ پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
مزید لوڈ کریں
’ایل او سی‘ پر کشیدگی
Back to top
XS
SM
MD
LG