رسائی کے لنکس

ایران کی پاکستان سے توقعات


ایران کی پاکستان سے توقعات
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:06 0:00

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ایک ایسے وقت میں پاکستان کا دورہ کیا ہے جب سعودی عرب نے خطے کی صورت حال پر غور کے لیے اگلے ہفتے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہوا ہے۔ ایران کی توقعات کیا ہیں اور پاکستان کیا کردار ادا کرسکتا ہے؟ پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار پیس اسٹڈیز کے عامر رانا سے گفتگو

XS
SM
MD
LG