رسائی کے لنکس

کراچی میں دفاعی نمائش میں لوگوں کی دلچسپی

کراچی میں آٹھویں دفاعی نمائش ’آئیڈیاز 2014‘ میں مختلف ممالک کی طرف سے اسلحہ و دیگر سامان حرب کی نمائش کی گئی۔ اس نمائش میں پاکستان میں بنائے گئے ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور دیگر کئی چیزوں کے علاوہ پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیار کیا گیا لڑاکا طیارہ، جے ایف 17 تھنڈر بھی رکھا گیا تھا۔ نمائش میں روس، چین اور ترکی میں تیار کیا گیا دفاعی سامان بھی متعارف کروایا گیا۔
مزید

پاکستان میں تیار کیا گیا ٹینک نمائش میں پیش کیا گیا۔
1

پاکستان میں تیار کیا گیا ٹینک نمائش میں پیش کیا گیا۔

نمائش میں فوجی سازوسامان کا ایک نمونہ۔
2

نمائش میں فوجی سازوسامان کا ایک نمونہ۔

کراچی میں آٹھویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کا انعقاد کیا گیا۔
3

کراچی میں آٹھویں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2014 کا انعقاد کیا گیا۔

اس نمائش میں 47 ممالک سے تعلق رکھنے والے 88 وفود نے شرکت کی۔
4

اس نمائش میں 47 ممالک سے تعلق رکھنے والے 88 وفود نے شرکت کی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG