رسائی کے لنکس

اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات

حکومت نے لانگ مارچ کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں جب کہ اہم شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے پولیس، رینجرز اور ایف سی کے تقریباً 21 ہزار اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔ تصاویر: واجد حسین شاہ

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG