رسائی کے لنکس

کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد کے مناظر

کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد بھی اگرچہ سکیورٹی انتہائی سخت ہے لیکن معمول کے مطابق پروازوں کی آمد و رفت جاری ہے۔ منگل کو بھی ہوائی اڈے کی طرف جانے والوں کو سخت سکیورٹی سے ہو کر گزرنا پڑا جب کہ دوسرے جانب ہوائی اڈے اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں تلاشی کا عمل بھی جاری رہا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG