رسائی کے لنکس

کراچی میں بس پر حملہ، درجنوں ہلاکتیں

پاکستان کے اقتصادی مرکز کراچی میں بدھ کی صبح نامعلوم مسلح افراد کے ایک بس پر حملے میں کم ازکم 43 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ صفورا چورنگی کے علاقے میں پیش آنے والے اس واقعے میں مرنے والوں کا تعلق اسماعیلی فرقے سے ہے جو اس بس پر سوار ہو کر اپنے جماعت خانے جا رہے تھے۔
مزید

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور رینجرز کے جوان جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
1

بتایا جاتا ہے کہ صفورا چورنگی کے علاقے میں پیش آنے والے اس واقعے میں مرنے والوں کا تعلق اسماعیلی فرقے سے ہے۔
2

اس واقعے کی اطلاع ملتے ہی لواحقین کی بڑی تعداد اسپتال پہنچنے لگی۔
3

فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں جنھیں قریب واقع میمن اسپتال منتقل کیا گیا۔
5

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG