رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
جنوبی ایشیا
دُنیا
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
فوڈ ڈائری
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
کراچی کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی
دسمبر 05, 2016
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے کم ازکم 11 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ (تصاویر وسیم صدیقی - کراچی)
5
جناح اسپتال کے شعبہ حادثات کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق زخمیوں میں سے اکثر کو کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹنے سے زخم آئے۔
6
ڈاکٹر سیمی کے مطابق تین غیر ملکیوں سمیت دس زخمیوں کو طبی امداد کے بعد اسپتال سے فارغ کیا جا چکا ہے۔
7
آگ بجھانے والے عملے نے تین گھنٹے بعد آتشزدگی پر قابو پا لیا۔
8
مرنے والوں میں تین ڈاکٹر اور چار خواتین بھی شامل ہیں۔
مزید لوڈ کریں
کراچی کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی
Back to top
XS
SM
MD
LG