رسائی کے لنکس

مستونگ بم حملے کے خلاف پاکستان میں احتجاج جاری

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں شیعہ زائرین کے بس پر ہونے والے ہلاکت خیز بم حملے میں ہلاک والوں کے لواحقین اپنے عزیزوں کی لاشوں کے ہمراہ جمعرات کو بھی کوئٹہ کی علمدار روڈ پر دھرنا دیے ہوئے ہیں جب کہ ملک کے مختلف شہروں میں بھی شیعہ برادری اس حملے کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔

XS
SM
MD
LG