رسائی کے لنکس

بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جزوی ہڑتال

پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ میں اپوزیشن جماعتوں عوامی نیشنل پارٹی، جمیعت علماء اسلام (ف) اور پاکستان پیپلز پارٹی کی کال پر 30 مئی کے بلدیاتی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پشاور سمیت صوبہ کے مختلف علاقوں میں جزوی طور پر شٹرڈاؤن ہڑتال رہی اور حزب مخالف کی جماعتوں نے ریلیاں بھی نکالیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG