رسائی کے لنکس

logo-print

لاہور کے فاونٹین ہاؤس میں رہنے والے اپنوں کے منتظر


لاہور کے فاونٹین ہاؤس میں رہنے والے اپنوں کے منتظر
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:49 0:00

زیادہ تر ذہنی امراض قابل علاج ہوتے ہیں۔ تاہم ایسے کچھ مریضوں کو ان کےگھر والے بحالی مراکز میں چھوڑ کر بھول جاتے ہیں۔ لاہور کے فاونٹین ہاؤس میں تقریبا 240 لوگ ایسے ہیں جو ٹھیک ہو جانے کے باوجود عرصہ دراز سے اپنے رشتہ داروں کی راہ تک رہے ہیں۔ ثمن خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG