رسائی کے لنکس

بچوں کو تنہا پالنے والوں کا مددگار آن لائن پلیٹ فارم


بچوں کو تنہا پالنے والوں کا مددگار آن لائن پلیٹ فارم
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:50 0:00

پاکستان میں طلاق اور خلع کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے۔ جب بچے کسی ایک کے حوالے کئے جاتے ہیں تو اس کی مشکلات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ لاہور میں سنگل پیرنٹنگ کے تجربے سے گزرنے والی 2 ماؤں نے ’دے روز‘ کے نام سے پلیٹ فارم شروع کیا ہے جو بچوں کو تنہا پالنے والوں کے لئے مدد کا ذریعہ ہے۔ ثمن خان کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG