رسائی کے لنکس

مشترکہ اپوزیشن کا لاہور کے مال روڈ پر احتجاجی جلسہ


مشترکہ اپوزیشن کا لاہور کے مال روڈ پر احتجاجی جلسہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:14 0:00

ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت میں حکومت مخالف جماعتوں کے مشترکہ جلسے کا مقصد حکومت پر استعفیٰ دینے کے لیے دباؤ بڑھانا ہے۔ متحدہ جلسے میں توقعات کے برعکس حاضرین کی تعداد کم تھی اور راہنماؤں کی تقریروں کے دوران بھی زیادہ تر کرسیاں خالی دکھائی دے رہی تھیں۔

XS
SM
MD
LG