رسائی کے لنکس

'نئے ڈیم ضرور بنائیں لیکن پانی کا ضیاع بھی روکیں'


'نئے ڈیم ضرور بنائیں لیکن پانی کا ضیاع بھی روکیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:01 0:00

پاکستان کے ارکانِ پارلیمان نے وائس آف امریکہ کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ ملک میں پانی کی قلت پر قابو پانے کے لیے جہاں بڑے ڈیموں کی تعمیر ضروری ہے وہیں پانی کا ضیاع روکنے کے اقدامات کرنا بھی ضروری ہیں۔

XS
SM
MD
LG