رسائی کے لنکس

اسلام آباد میں پہلے ’لیٹریچر فیسٹول‘ کا آغاز

دو روز تک جاری رہنے والے اس ادبی میلے کی منتظم امینہ سید نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ ملک بھر اور بیرون ملک سے اس ’فیسٹول‘ میں 70 ادیب شرکت کر رہے ہیں اور ’’اس کا مقصد یہ ہے کہ ادیب اپنے پڑھنے والوں اور پڑھنے والے ادیب سے ملیں اس طرح ادب کو فروغ ملے گا۔‘‘ (تصاویر: واجد حسین شاہ)

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG