رسائی کے لنکس

زیرو پوائنٹ اسلام آباد میں موجود مظاہرین

اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ پر تحریک انصاف کے کارکن جمعرات کی شب سے ہی جمع ہونا شروع ہو گئے اور جمعہ کو بھی اپنی جماعت کے قائد عمران خان کا انتظار کرتے نظر آئے۔ لاہور سے عمران خان کی قیادت میں چلنے والا قافلہ جمعہ کی شام تک وفاقی دارالحکومت کی حدود میں داخل نہیں ہو سکا تھا۔ (تحریر و تصاویر ناصر محمود)
مزید

پاکستان تحریکِ انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے لانگ مارچ جمعرات کو لاہور سے شروع ہوئے اور ان کی منزل دارالحکومت اسلام آباد ہے۔
1

اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ پر تحریک انصاف کے کارکن  اپنی جماعت کے قائد عمران خان کا انتظار کرتے نظر آئے۔
2

کنٹینرز لگا کر بند کی گئی بعض سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹائی جا چکی ہیں۔
3

تحریک انصاف کے کارکنوں میں ہر عمر کے افراد موجود ہیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG