رسائی کے لنکس

یہ کیسی جے آئی ٹی ہے جو الزام ڈھونڈ رہی ہے


یہ کیسی جے آئی ٹی ہے جو الزام ڈھونڈ رہی ہے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:24 0:00

وزیرِاعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز بدھ کو پہلی مرتبہ چھ رکنی مشترکہ ٹیم (جےآئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئیں۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے جے آئی ٹی کے بارے میں کہا کہ یہ پہلی جے آئی ٹی ہے جو الزام طے کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔

XS
SM
MD
LG