وزیر اعظم نواز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو منصوبے کا افتتاح کیا۔ 23 کلومیٹر طویل اس روٹ پر ترکی کی طرف سے فراہم کردہ بسیں چلائی جائیں گی۔ مسافروں کی سہولت کے لیے ہر اسٹیشن پر ٹکٹ گھر، لفٹ اور اوور ہیڈ برج بھی بنائے گئے ہیں۔ (تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ)
راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا افتتاح

1
وزیر اعظم نواز شریف نے راولپنڈی اسلام آباد میٹرو منصوبے کا افتتاح کیا۔

2
ہر بس میں 150 مسافروں کے سفر کرنے کی گنجائش ہے۔

3
مسافروں کی سہولت کے لیے ہر اسٹیشن پر ٹکٹ گھر، لفٹ اور اوور ہیڈ برج بھی بنائے گئے ہیں۔

4
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بس کے اندر سکیورٹی اہلکار کو بھی تعینات کیا گیا ہے۔