رسائی کے لنکس

اسلام آباد میں یوم پاکستان کی تقریبات

یوم پاکستان کی مرکزی پریڈ کے موقع پر اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے، اس دن کے موقع پر اپنے پیغامات میں ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے ملک میں امن و سلامتی کے لیے متحد ہو کر کوششیں جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔

XS
SM
MD
LG