رسائی کے لنکس

معروف موٹر سائیکلسٹ کرس پفیفر کا پاکستان میں فن کا مظاہرہ

جرمنی کے معروف موٹر سائیکلسٹ کرس پفیفر چار مرتبہ عالمی چیمپیئن رہے۔ فری اسٹائل اسٹنٹ موٹر سائیکلسٹ نے حال ہی میں پاکستان کا بھی دورہ کیا اور اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں اپنے فن کے جوہر دکھائے۔ پاکستان میں شائقین کی ایک بڑی تعداد نے کرس یفیفر کے فن کو دیکھا۔ (تصاویر: تنزیل الرحمٰن)

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG