رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پاکستانی قومی ترانے کی دھن بلوچ روایتی سازوں پر


ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے سچو خان اور ان کے بیٹوں نے روایتی بلوچ سازوں پر پاکستان کے قومی ترانے کی دھن بجائی ہے۔ سچو خان کوک اسٹوڈیو میں اپنا فن دکھانے کی خواہش رکھتے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG