رسائی کے لنکس

شمالی وزیرستان سے لگ بھگ ’ڈیڑھ لاکھ‘ افراد کا انخلا

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں شدت پسندوں کے خلاف فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ یہاں سے لوگوں کی محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ سرکاری اندازوں کے مطابق نقل مکانی کرنے والے تقریباً ڈیڑھ لاکھ لوگوں کا اندراج کیا جا چکا ہے اور ان کے لیے بنوں کے قریب عارضی خیمہ بستیاں بھی قائم کر دی گئی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG