نواز شریف کی تاحیات نا اہلی پر سیاست دان کیا کہتے ہیں؟
Embed
Embed
The code has been copied to your clipboard.
The URL has been copied to your clipboard
No media source currently available
0:00
0:01:54
0:00
پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے اپنے ایک فیصلے میں کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل ہونے والا کوئی بھی شخص عمر بھر انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا، نواز شریف کو آئین کی اسی شق کے تحت گزشتہ سال 28 جولائی کو نا اہل قرار دیا گیا تھا۔
فیس بک فورم