رسائی کے لنکس

پشاور ایئر پورٹ پر راکٹوں سے حملہ

حکام کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں نے دھماکا خیز مواد سے بھری گاڑی باچا خان ایئر پورٹ کی بیرونی دیوار سے ٹکرائی جس کی وجہ سے عام شہریوں کا جانی نقصان ہوا۔ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پانچ حملہ آور مارے گئے۔

XS
SM
MD
LG