خیبر پختونخواہ کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں منگل کو اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں ہونے والے جانی نقصان خصوصاً 132 بچوں کی ہلاکت پر پاکستان کی فضا سوگوار ہے اور ملک بھر میں لوگ غمزدہ ہیں۔
پشاور دہشت گردانہ حملے پر پاکستان کی فضا سوگوار

1
سراج الحق سربراہ جماعت اسلامی پشاور سانحہ میں ہلاک ہونے والے طالب علموں کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔

2
حکومت نے اس واقعے پر تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کر رکھا ہے۔

3
پشاور میں دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔

4
بھارت میں بھی پشاور سانحے میں مرنے والوں کی یاد میں دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔