رسائی کے لنکس

پشاور میں پولیس کی گاڑی کے قریب بم دھماکا

پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کے مرکزی شہر پشاور میں جمعہ کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم ازکم پانچ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ شہر کے علاقے گل بہار میں پیش آیا جہاں پولیس کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ ان کے گاڑی کے پاس ایک ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا۔
مزید

یہ واقعہ شہر کے علاقے گل بہار میں پیش آیا۔
1

یہ واقعہ شہر کے علاقے گل بہار میں پیش آیا۔

پشاور میں جمعہ کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم ازکم پانچ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
2

پشاور میں جمعہ کی صبح ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم ازکم پانچ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔

ایک پولیس اہلکار جائے دھماکے سے شواہد اکٹھے کر رہا ہے۔
3

ایک پولیس اہلکار جائے دھماکے سے شواہد اکٹھے کر رہا ہے۔

پولیس کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ ان کے گاڑی کے پاس ایک ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا۔
4

پولیس کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ ان کے گاڑی کے پاس ایک ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا ہوا۔

XS
SM
MD
LG