رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ہڑتال ختم لیکن ایندھن کی قلت سے لوگ پریشان


حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے بدھ کو اپنی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، لیکن تین دن تک جاری رہنے والی ہڑتال کے سبب اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ایندھن کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG