رسائی کے لنکس

ایوان صدر کا رنگ گلابی کیوں؟


ایوان صدر کا رنگ گلابی کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:25 0:00

بدھ کو اسلام آباد میں واقع ایوانِ صدر کی عمارت گلابی رنگ مین ڈھل گئی۔ اس سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی اہلیہ بیگم ثمینہ علوی نے کہا کہ ایوانِ صدر کی عمارت کو گلابی روشنی سے منور کرنے کا مقصد چھاتی کے سرطان کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

XS
SM
MD
LG