چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے خلاف جمعرات کو اسلام آباد میں سول سوسائٹی کے افراد نے دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
(تحریر و تصاویر: رضوان عزیز)
1مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھا رکھے ہیں۔
2دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں شریک افراد۔
3بدھ کو چارسدہ کی یونیورسٹی پر ہوئے حملے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔