رسائی کے لنکس

خواہش ہے پاکستان میں یونہی کرکٹ ہوتی رہے'


خواہش ہے پاکستان میں یونہی کرکٹ ہوتی رہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:37 0:00

جو ڈینلے اور روی بوپارہ نے کہا ہے کہ انھوں نے پاکستان میں کرکٹ کھیل کر بہت لطف اٹھایا ہے۔ یہاں تماشائی بہت پرجوش ہیں۔ یہاں کے کھانے بہت مزے کے ہیں۔ ان کی خواہش ہے کہ پاکستان میں یونہی کرکٹ ہوتی رہے۔

XS
SM
MD
LG