رسائی کے لنکس

logo-print

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں انرجی ڈرنکس کی فروخت بند کیوں ہوئی؟


پنجاب کے تعلیمی اداروں میں انرجی ڈرنکس کی فروخت بند کیوں ہوئی؟
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:29 0:00

پنجاب میں اگست 2017 سے سکولوں اور کالجوں کے گرد 100 میٹر کے احاطے میں کاربونیٹڈ اور کولا ڈرنکس کی فروخت پر پابندی ہے۔ اس کے بعد اب تعلیمی اداروں اور ان کے نزدیک انرجی ڈرنکس کی فروخت بھی ممنوع قرار دے دی گئی ہے۔ اس پالیسی کا اطلاق کیوں اور کیسے کیا گیا؟ دیکھئے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG