رسائی کے لنکس

ڈیجیٹل دور کے بچے پٹھو گرم، کوکلہ چھپاکی اور اسٹاپو کیا جانیں؟


ڈیجیٹل دور کے بچے پٹھو گرم، کوکلہ چھپاکی اور اسٹاپو کیا جانیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:04 0:00

ڈیجیٹل گیمنگ کے دور میں بڑے ہونے والے بچوں کو شاید ہی علم ہو کہ ان کے والدین بچپن میں پٹھو گرم، کوکلہ چھپاکی، اسٹاپو اور کلائی چھڑانے جیسے سیدھے سادے کھیل کھیلا کرتے تھے۔ لاہور کے ایک میلے سے ضیا الرحمٰن کی رپورٹ دیکھیے، جہاں ان کھیلوں کو زندگی دی جا رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG