رسائی کے لنکس

پاکستانی وزیر خارجہ کا دورہ قطر


حنا ربانی کھر
حنا ربانی کھر

دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات کے علاوہ دیگر وزیراعظم اور اپنے قطری ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گے۔

پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر دو روزہ سرکاری دورے پر اتوار کو قطر روانہ ہورہی ہیں۔

دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ دوحہ میں قطر کے امیر سے ملاقات کے علاوہ دیگر وزیراعظم اور اپنے قطری ہم منصب سے ملاقاتیں کریں گی۔

ملاقات میں دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی معاملات خصوصاً افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔
XS
SM
MD
LG