رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

اسلام آباد: یرغمالیوں کی رہائی پر ردعمل


افغان پالیسی میں امریکی تنقید کے تناظر میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان واضح دوری پیدا ہوگئی تھی۔ یرغمالیوں کی رہائی میں تعاون اور اس پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس بارے میں وائس آف امریکہ نے اسلام آباد میں تجزیہ کاروں اور سیاسی رہنماؤں سے بات کی۔ آئیے رپورٹ دیکھتے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG