رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

خودکش حملے حرام ہیں، علما و مشائخ کونسل


ملک میں تفرقہ بازی، انتشار، نفرت و دشمنی کو ہوا دینے کی کوششوں کے خاتمے کے لیے پیر کو وفاقی وزارت برائے مذہبی اُمور کے زیرانتظام قومی علما و مشائخ کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں دہشت گردی کی شدید مذمت قرار دیتے ہوئے خودکش حملوں کو حرام قرار دیا گیا.

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG