رسائی کے لنکس

پاک افغان سرحد عارضی طور پر کھل گئی

پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنی سرحد پر طورخم اور چمن کی گزر گاہیں منگل کی صبح کھول دیں جس سے سرحد کے آر پار آمد ورفت کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ تاہم ان گزرگاہوں سے صرف ایسے افغان جو مصدقہ ویزا کے ساتھ پاکستان آئے تھے اور واپس جانے کے خواہشمند ہیں وہ سفر کر سکیں گے۔

XS
SM
MD
LG