رسائی کے لنکس

شب برات، پھولوں کی قیمت میں اضافہ

کراچی سمیت ملک بھر میں جمعہ کو شب برات عقیدت و احترام سے منائی گئی اس دن کی مناسبت سے خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا جاتا ہے وہیں لوگ اپنے پیاروں کی آخری آرام گاہوں کا بھی رخ کرتے ہیں۔ کراچی کے قبرستانوں میں بھِی اس رات خوب رش دیکھنے میں آیا۔ شب برات کے موقع پر پھولوں کی مانگ میں اضافے کی وجہ سے ان کی قیمتیں بھی بڑھا دیں گئیں۔
مزید

کراچی کے ایک قبرستان کے باہر شہری پھولوں کی پتیاں خرید رہے ہیں۔
1

کراچی کے ایک قبرستان کے باہر شہری پھولوں کی پتیاں خرید رہے ہیں۔

قبرستان کے باہر خواتین بھی پھول فروخت کر رہی ہیں۔
2

قبرستان کے باہر خواتین بھی پھول فروخت کر رہی ہیں۔

 پھول کی پتیوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا
3

 پھول کی پتیوں میں کئی گنا اضافہ کر دیا گیا

اس دن کی مناسبت سے قبروں پر پانی ڈالنے کیلئے بھی بچے پانی فروخت کر رہے ہوتے ہیں۔
4

اس دن کی مناسبت سے قبروں پر پانی ڈالنے کیلئے بھی بچے پانی فروخت کر رہے ہوتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG