رسائی کے لنکس

'افغانستان میں امن نہ ہوا تو پاکستان میں بھی نہیں ہو گا'


'افغانستان میں امن نہ ہوا تو پاکستان میں بھی نہیں ہو گا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:02 0:00

پاک افغان تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں افغانستان کے لوگوں کے لیے ایک ٹھوس پیغام لے کر جانا چاہتا ہوں۔ ہمارا امن و استحکام جڑا ہوا ہے۔ افغانستان کے امن و استحکام کے بغیر پاکستان میں نا چین ہو گا نا امن ہو گا نا استحکام ہو گا۔

XS
SM
MD
LG