رسائی کے لنکس

ویو 360 | طالبان کے افغانستان پر قبضے کا ایک سال مکمل، أفغان عوام کی زندگی کیسے بدل گئی؟ | پیر، 15 اگست 2022 کا پروگرام


ویو 360 میں دیکھیے: طالبان کے افغانستان پر قبضے کا ایک سال مکمل؛ اس افغان بچی کی کہانی جسے طالبان کے افغانستان میں اپنی ماں کے ساتھ مرد محرم کا روپ دھارنا پڑا اور سلمان رشدی کی حالت سنبھل گئی۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے

XS
SM
MD
LG