رسائی کے لنکس

logo-print

وڈیوز - Videos

حسن ابدال: بیساکھی میلے میں سکھ یاتریوں کی شرکت


حسن ابدال: بیساکھی میلے میں سکھ یاتریوں کی شرکت
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:24 0:00

پاکستان کے شہر حسن ابدال میں سکھوں کے مقدس مقام پنجہ صاحب میں بیساکھی میلہ منعقد ہوا جس میں بھارت سمیت مختلف ممالک سے آنے والے سکھوں نے شرکت کی۔ تین روز تک جاری رہنے والا یہ تہوار اتوار کو اختتام پذیر ہو گیا۔

XS
SM
MD
LG