رسائی کے لنکس

قصور میں احتجاج جاری، سیاسی رہنماؤں کی آمد


قصور میں احتجاج جاری، سیاسی رہنماؤں کی آمد
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:40 0:00

قصور میں ایک کم سن بچی کے زیادتی کے بعد قتل کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے قصور میں بچی کے گھر والوں سے تعزیت کے بعد کہا کہ وہ قاتل کی گرفتاری کے لیے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو چند گھنٹے اور دے رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG