رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

فٹبال: فٹ بال کلب چیلسی کے کپتان کا پاکستان آنے کا اعلان


چیلسی کے کپتان جان ٹیری نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کیا ہے کہ 'میری خواہش ہے کہ میں پاکستان آؤں' وہ پاکستان میں کھیل کے میدان میں ہوتی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں، انہوں نے ویڈیو میں کہا کہ وہ پاکستان آ کر نمائشی میچ بھی کھیلیں گے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG