رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

سیاسی رہنماؤں کا عاصمہ جہانگیر کو خراجِ عقیدت


سیاسی رہنماؤں کا عاصمہ جہانگیر کو خراجِ عقیدت
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:43 0:00

انسانی حقوق کی معروف کارکن عاصمہ جہانگیر کے انتقال کی خبر ملنے پر کئی سیاسی رہنما اور اہم شخصیات مرحومہ کے گھر پہنچیں جہاں انہوں نے اہلِ خانہ سے تعزیت کرنے کے ساتھ ساتھ صحافیوں سے بھی گفتگو کی۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG