رسائی کے لنکس

سکھر کے تاریخی گھنٹہ گھر کا گھڑیال کہاں گیا؟


سکھر کے تاریخی گھنٹہ گھر کا گھڑیال کہاں گیا؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:00 0:00

سکھر کی پہچان سمجھا جانے والا گھنٹہ گھر تو اپنی جگہ قائم و دائم ہے تاہم اس میں نصب گھڑیال عرصے سے غائب ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ گھڑیال کے بغیر اس تاریخی گھنٹہ گھر کی خوبصورتی مانند پڑ گئی ہے۔

XS
SM
MD
LG