پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوئی جس میں ملک کے نامور فن کاروں نے پرفارم کیا۔ کچھ لوگوں کو یہ افتتاحی تقریب پسند نہیں آئی اور انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کا برملا اظہار بھی کیا۔
پی ایس ایل کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب
5
افتتاحی تقریب میں قوالی کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔
6
معروف گلوکار ابرار الحق اپنی پرفارمنس کے دوران رکشے کی سواری کر رہے ہیں۔
7
ابرار الحق کی اسٹیج پر پرفارمنس کا ایک اور منظر۔
8
معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے بھی اپنی آواز کا جادو جگایا۔