رسائی کے لنکس

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسے کے مناظر

حکومت مخالف جماعت پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اتوار کو اسلام آباد میں منعقدہ ایک بڑے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ اپنی احتجاجی تحریک میں اب ملک کے بڑے شہروں لاہور، فیصل آباد اور کراچی کو ایک ایک روز کے لیے بند کرنے کے بعد 16 دسمبر کو پورے پاکستان کو بند کر دیں گے۔ تحریر و تصاویر: واجد حسین شاہ

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG