رسائی کے لنکس

پاکستان آنے والے ایک آسٹریلوی سیاح کی باتیں


پاکستان آنے والے ایک آسٹریلوی سیاح کی باتیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:15 0:00

2006ء میں پہلی بار پاکستان آنے والے آسٹریلوی سیاح ٹم بلائٹ نے کراچی سئ خیبر اور شمالی علاقوں سمیت پاکستان بھر میں اپنی سیاحت کے تجربے کو تصویر کشی، تحریر اور بلاگ کے ذریعے بیان کیا ہے۔ ملتان سے جمشید رضوانی نے ان سے بات کی۔

XS
SM
MD
LG