رسائی کے لنکس

پاکستان میں چھ ماہ بعد تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاری


پاکستان میں چھ ماہ بعد تعلیمی ادارے کھولنے کی تیاری
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:25 0:00

پاکستان میں کرونا کے مریضوں میں مسلسل کمی کے بعد منگل سے احتیاطی تدابیر کے ساتھ تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولا جا رہا ہے۔ تعلیمی اداروں کے کھلنے پر جہاں طلبہ پرُجوش ہیں، وہیں وبا پھیلنے کا خطرہ بھی برقرار ہے۔ اسلام آباد سے نذر الاسلام کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG