رسائی کے لنکس

سابق قبائلی علاقوں سے واحد خاتوں امیدوار


سابق قبائلی علاقوں سے واحد خاتوں امیدوار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:07 0:00

قبائلی علاقوں کے صوبہ خیبر پختوانخوا کے ساتھ الحاق کے بعد پہلی دفعہ وہاں الیکشن ہونے والے ہیں اور ان میں ایک خاتون بھی تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے۔ بعض قدامت پسند عناصر کی جانب سے تنقید کے باوجود اے این پی کے ٹکٹ پر کھڑی ہونے والی ناہید خان بھرپور طریقے سے انتخابی مہم چلا رہی ہیں۔ عمر فاروق کی رپورٹ ۔

XS
SM
MD
LG